بدھ، 3-دسمبر،2025
بدھ 1447/06/12هـ (03-12-2025م)

روالپنڈی : گیس لیکیج کے باعث آگ لگ گئی، دو کم سن بچے جاں بحق، دو زخمی

27 مئی, 2023 12:09

روالپنڈی : گھر میں آگ لگنے سے دو کم سن بچے مکمل طور پر جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔

راولپنڈی کے علاقے شمس آباد میں گیس لیکج کے باعث گھر میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں ماں چار بچوں سمیت جھلس گئی۔

یہ بھی پڑھیں : نیب مکمل طور پر غیر سیاسی رہے گا، چیئرمین نیب کا بڑا بیان سامنے آگیا

دو کم سن بچے مکمل طور پر جھلس کر جاں بحق اور ماں دو بچوں سمیت شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔