بدھ، 3-دسمبر،2025
بدھ 1447/06/12هـ (03-12-2025م)

آج سے کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

28 مئی, 2023 14:05

کراچی: آج سے شہرِ قائد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں میں آج سے بدھ کے روز تک بادل برسنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ مغربی ہواؤں کی وجہ سے کراچی، حید رآباد سمیت سندھ ، پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: بلوچستان میں غیر متوقع بارشوں سے معلامات زندگی شدید متاثر، مختلف اضلاع میں تباہی

ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور ژالہ باری کی بھی توقع ہے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔