مولانا فضل الرحمان نجی دورے پر تھائی لینڈ پہنچ گئے
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ اور سربراہ جمیعت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان نجی دورے پر تھائی لینڈ پہنچ گئے۔
اس سے قبل خبر آئی تھی کہ مولانا فضل الرحمان لندن روانہ ہوئے ہیں جہاں وہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے بھی ملاقات کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: مولانا فضل الرحمٰن لندن روانہ، نواز شریف سے بھی ملاقات کریں گے
تاہم اب ترجمان جے یو آئی نے مولانا فضل الرحمان کے لندن جانے کی خبر کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان لندن نہیں بلکہ نجی دورے پر تھائی لینڈ گئے ہیں۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








