سینیٹر عبدالقادر کا بلوچستان عوامی پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ
کوئٹہ: سینیٹر عبدالقادر نے بلوچستان عوامی پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ذرائع کے مطابق سینیٹر عبدالقادر نے چیئرمین سینیٹ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان سے ملاقات کی اور بلوچستان عوامی پارٹی کے اجلاس میں بھی شریک ہوئے۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اظہار کرنیوالے رہنماؤں کے جہانگیر ترین سے رابطے
سینیٹر عبدالقادر بلوچستان سے سینیٹر منتخب ہوکر پی ٹی آئی میں شامل ہوئے تھے۔
خیال رہے کہ 9 مئی کے واقعات کے بعد سینیٹر عبدالقادر نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کیا تھا۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








