بدھ، 3-دسمبر،2025
بدھ 1447/06/12هـ (03-12-2025م)

سانحہ 9 مئی : پنجاب میں 53 جے آئی ٹیز کی قانونی معاونت کے لئے پراسیکیوشن ٹیم کی تشکیل

29 مئی, 2023 14:14

لاہور : انسداد دہشت گردی پنجاب پراسیکیوشن کے سربراہ خرم خان نے 35 رکنی پراسیکیوشن ٹیم تشکیل دے دی ہے۔

پراسیکیوشن ٹیم نو مئی کے درج مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے جے آئی ٹی کی رہنمائی کرے گی۔ ٹیم کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : جناح ہاؤس حملہ اور توڑ پھوڑ کیس : مزید 4 جے آئی ٹیز تشکیل دے دی گئیں

پراسیکیوشن ٹیم شہادتوں، شناخت کے عمل اور ثبوتوں کو اکٹھا کرنے کے لئے جے آئی ٹی کو رہنمائی فراہم کرے گی۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔