علی محمد خان کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا
اسلام آباد: رہنما تحریک انصاف علی محمد خان کو اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق علی محمد خان کو خیبرپختونخوا پولیس نے گرفتار کیا ہے۔
قبل ازیں علی محمد خان کو اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہا کیا گیا تھا، رہنما پی ٹی آئی کو نظری بندی کی مدت پوری ہونے پر رہا گیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: علیرہنما پی ٹی آئی علی محمد خان کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا
جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے بھی علی محمد خان کو رہا کرنے کے احکامات دیے تھے۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








