رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء علی محمد خان کو رہا کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق علی محمد خان کو اڈیالہ جیل سے رہا کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: ندامت ہے عمران خان کیساتھ کھڑا رہا، ابرارالحق کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان
ذرائع کا کہنا ہے کہ علی محمد خان کو لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے احکامات پر رہا کیا گیا۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








