بدھ، 3-دسمبر،2025
بدھ 1447/06/12هـ (03-12-2025م)

راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 میں 4 جون تک توسیع کردی

30 مئی, 2023 13:42

راولپنڈی : ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے دفعہ 144 میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع بھر میں جلسے، جلوس، ریلیوں اور اجتماعات پر مکمل طور پر پابندی عائد رہے گی۔ اسلحہ کے استعمال پر بھی پابندی ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں : القادر ٹرسٹ 190 ملین پاؤنڈ منتقلی کیس : نیب نے شیخ رشید کو بھی طلب کرلیا

دفعہ 144 کا اطلاق، حساس اداروں، پولیس افسران، خواتین اور بچوں پر نہیں ہو گا۔ خلاف ورزی پر قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔