سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہرعلی اکبر نقوی کیخلاف شکایات پر کارروائی کا آغاز کر دیا
اسلام آباد : چیف جسٹس سپریم کورٹ عمر عطاء بندیال نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہرعلی اکبر نقوی کیخلاف شکایات سپریم جوڈیشل کونسل ممبرز کو بھجوا دیں۔
ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائزعیسیٰ، جسٹس سردار طارق مسعود، سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد احمد علی شیخ۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی سپریم جوڈیشل کونسل کا حصہ ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : الیکشن کی تاریخ دینا سپریم کورٹ کا اختیار نہیں : وفاقی اور نگراں حکومت کا عدالت عظمیٰ کو جواب
چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کے پاس بطور چیئرمین جوڈیشل کونسل اجلاس بلانے کا اختیار ہےْ
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








