بدھ، 3-دسمبر،2025
بدھ 1447/06/12هـ (03-12-2025م)

بھارتی ریاست منی پور میں نسلی تصادم شدت اختیار کر گئے

02 جون, 2023 12:06

بھارتی ریاست منی پور میں نسل کشی کا بازار گرم ہوگیا جس کے بعدبھارت میں الگ ریاست کے مطالبات دوبارہ سے زور پکڑ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست منی پور میں نسلی تصادم شدت اختیار کر گئے جس میں اب تک 70 سے زائد افراد ہلاک اور 30 ہزار افرادبے گھر ہو چکیں ہیں۔

28 مئی کی رات شرپسندوں نے منی پور کے 5 علاقوں پر حملہ کیا، ان حملوں میں ایک پولیس اہلکار سمیت 5 افراد ہلاک ، 12 زخمی ہوگئے۔ان فسادات نے جنگ جیسی صورتحال کی شکل اختیار کر لی ہے۔

فسادات کے بعد حکومت نے ریاست منی پور میں تقریباً 10ہزار فوجی تعینات کردیئے، ریاست میں انٹرنیٹ سروسز معطل ہے۔

یہ پڑھیں : مودی سرکار کی مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کی کوشش بری طرح ناکام

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, دنیا News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔