بدھ، 3-دسمبر،2025
بدھ 1447/06/12هـ (03-12-2025م)

مہنگائی کی مجموعی شرح 42.67 فیصد ریکارڈ، اعداد و شمار جاری

02 جون, 2023 15:00

اسلام آباد: ایک ہفتے میں مہنگائی میں 0.03 فیصد کا اضافہ ہوا ہے، ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیئے۔

ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی کی مجموعی شرح 42.67 فیصد ریکارڈ کی گئی، ایک ہفتے میں 19 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، 14 اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور 18 کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سیلاب سے پاکستان کی پیداوار متاثر ہوئی، جو مہنگائی بڑھنے کا سبب ہے : اے ڈی بی

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق زندہ مرغی کی فی کلو قیمت میں 12 روپے کا اضافہ ہوا، ہڈی والا گوشت فی کلو 7 روپے 68 پیسے مہنگا ہوا، آلو کی فی کلو قیمت میں 2 روپے 32 پیسے کا اضافہ ہوا۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔