ریاستی اداروں کےخلاف منظم مہم جاری ہے:عرفان قادر
لاہور :عرفان قادر نے کہا ہے کہ ریاستی اداروں کےخلاف منظم مہم جاری ہے،چند مخصوص لوگ اداروں میں مداخلت کررہے ہیں ۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان قادر نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ریاست سے وفاداری اور آئین کی پاسداری ہر شہری پر فرض ہے ریاستی اداروں کےخلاف منظم مہم جاری ہے۔
معاون خصوصی کا کہناتھا کہ شہریوں کی ذمہ داری ہے انہوں نے ریاست کا وفادار رہنا ہے ، تمام اداروں نے حدود میں رہ کر کام کرنا ہے ،
ریاست وفاقی حکومت اور پارلیمان ہے ۔
یہ پڑھیں : جوڈیشلائزیشن آف پالیٹکس ہو رہی ہے، سیاست کو اپنی ڈگر پر چلانے کی کوشش کی گئی : عرفان قادر
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









