شدید مالی بحران : بی آر ٹی پشاور بند ہونے کا خدشہ
پشاور:ریسورس کمپنی نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کو مراسلہ بھیجا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ فنڈز کی عدم فراہمی کی وجہ سے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی اور آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے۔
مراسلہ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ٹرانس پشاور کمپنی کے پاس 114 ملین روپے واجب الادا ہیں جس کہ وجہ سے شدید مالی بحران کا سامنا ہے۔
مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ بی آر ٹی سروس بند ہونے سے شہریوں کو مشکلات پیش آئیں گی۔
یہ پڑھیں : خیبر پختونخوا : اسلامیہ کالج یونیورسٹی مالی بحران کا شکار، بیل آؤٹ پیکیج طلب
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









