بدھ، 3-دسمبر،2025
بدھ 1447/06/12هـ (03-12-2025م)

وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

05 جون, 2023 18:06

اسلام آباد: وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے، اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

گریڈ 22 کے وفاقی سیکریٹری ڈاکٹر فخر عالم سیکریٹری ہاؤسنگ اینڈ ورکس تعینات کردیے گئے، ڈاکٹر فخر عالم اس سے قبل سیکریٹری ہیلتھ سروسز تعینات تھے۔

یہ بھی پڑھیں: پیپلز پارٹی نے مرتضی وہاب کو میئر کراچی کے لیے نامزد کر دیا

اس کے علاوہ افتخار علی شلوانی سیکریٹری ہیلتھ سروسز تعینات، افتخار علی شلوانی اس سے قبل وفاقی سیکریٹری ہاؤسنگ اینڈ ورکس تعینات تھے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔