بدھ، 3-دسمبر،2025
بدھ 1447/06/12هـ (03-12-2025م)

وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی اہم ملاقات

05 جون, 2023 11:34

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کی اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں  ملک کی مجموعی سیاسی و امن و امان سمیت معاشی صورتحال پر مشاورت کی گئ ہے۔

دونوں رہنماؤں کی اس ملاقات میں پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس بلائے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے آئندہ بجٹ سے متعلق مولانا فضل الرحمان سے مشاورت بھی کی۔

یہ پڑھیں : مولانا فضل الرحمان نجی دورے پر تھائی لینڈ پہنچ گئے

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔