جج کا نام،تصویر نشر نہیں ہوں گے :اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم نامہ جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیا حکم نامہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ٹی وی چینل پرجج کا نام،تصویر اور ریمارکس نشر نہیں ہوں گے۔
اس حکم نامے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف توہین عدالت ہو گی،جب کےخلاف ورزی پر ٹی وی لائسنس کینسل ہو گا۔
یہ بھی پڑھیں : چیف جسٹس عمر عطاء بندیال سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے پانچ ججز کی ملاقات
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









