چیئرمین پی ٹی آئی اور دیگر کیخلاف نوسربازی کا مقدمہ درج
اسلا م آباد : توشہ خانہ کی قیمتی گھڑی بیچنے کے معاملے پر سابق وزیراعظم ، بشریٰ بی بی سمیت دیگر کیخلاف نوسربازی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی، ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور فرح گوگی سمیت دیگر کیخلاف تھانہ کوہسار میں نوسربازی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
توشہ خانہ کی گھڑی بیچنے کے معاملے پر پی ٹی آئی چیئرمین سمیت دیگر کیخلاف ایف آئی آر گھڑیوں کے مقامی تاجر کی درخواست پر درج کی گئی۔
عمران خان اور دیگر کیخلاف ایف آئی آر میں جعلی رسید، فراڈ اور دھوکا دہی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔
یہ پڑھیں :عمران خان پر آج توشہ خانہ کیس میں بھی فرد جرم عائد ہوگی
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








