بدھ، 3-دسمبر،2025
بدھ 1447/06/12هـ (03-12-2025م)

کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی :کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا سرگرم رکن گرفتار

08 جون, 2023 12:12

کراچی میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا سرگرم رکن غلام نبی کو گرفتارکرلیا۔

کراچی میں ابراہیم حیدری ریڑھی گوٹھ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کی ہے۔انچارج سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا سرگرم رکن گرفتارکرلیا ہے۔

انچارج سی ٹی ڈی رفاقت علی کا کہنا ہے کہ ملزم غلام نبی سوشل میڈیا کے ذریعے فنڈ جمع کرتا ہے، ملزم سے چندے کی رسیدیں اورجمع کی گئی رقم بھی ملی ہے،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

یہ پڑھیں : کراچی : سی ٹی ڈی کارروائی میں کالعدم ایس آر اے کا دہشت گرد گرفتار

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔