بدھ، 3-دسمبر،2025
بدھ 1447/06/12هـ (03-12-2025م)

سوات: سیدو شریف اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

09 جون, 2023 14:17

سوات: سیدو شریف اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سیدو شریف اور گردونواح میں ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی گہرائی 115 کلو میٹر اور مرکز کوہ ہندوکش ریجن تھا۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔