بدھ، 3-دسمبر،2025
بدھ 1447/06/12هـ (03-12-2025م)

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ، مزید مہنگا ہوگیا

09 جون, 2023 17:38

کراچی: پاکستان میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

سندھ صرافہ بازا ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 2300 روپے کا اضافہ ہوا ہے، اضافے سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 29 ہزار 300 روپے پر آگیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 1972 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی قیمت 1 لاکھ 96 ہزار 588 روپے ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: ڈالر کی قیمت میں 8 روپے کا اضافہ، سونا سستا ہوگیا

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 19 ڈالرز کے اضافے سے فی اونس سونا 1965 ڈالر پر آگیا ہے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔