بدھ، 3-دسمبر،2025
بدھ 1447/06/12هـ (03-12-2025م)

بجٹ میں سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری ہے: مریم اورنگزیب

09 جون, 2023 16:20

اسلام آباد: مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری ہے۔

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عوام دیکھے گی معاشی ویژن کیا ہوتا ہے، گزشتہ 4 سال ایک بدحالی کا سفر تھا، وہ سفر کام اور ترقی میں تبدیل ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: مالی سال2023.24 کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک فسادی نے معیشت پر حملہ آور ہونے کی کوشش کی۔

خیال رہے کہ مالی سال 2023-24 کا بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔