بدھ، 3-دسمبر،2025
بدھ 1447/06/12هـ (03-12-2025م)

بحیرہ عرب میں سمندری طوفان، ٹھٹھہ کے ساحلی علاقوں میں ایمرجنسی نافذ

10 جون, 2023 12:45

ٹھٹھہ: بحیرہ عرب میں سمندری طوفان کے سلسے میں ٹھٹھہ کے ساحلی علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ ماہی گیروں پر 20 جون تک کھلے سمندر میں جانے پر پابندی عائد ہے، شکار کیلئے گئے ماہی گیروں کی واپسی کیلئے اقدامات جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سمندری طوفان ’بائپر جوائے‘ کا رخ تبدیل، پاکستان کی ساحلی پٹی سے ٹکرانے کا امکان

ضلعی انتظامیہ نے سرکاری محکموں اور اسپتالوں میں ملازمین کی چھٹیاں بھی منسوخ کردیں ہیں۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔