سندھ کا 22 کھرب سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا
کراچی :سندھ کا 22 کھرب سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا ۔
زرائع کے مطابق بجٹ میں محکمہ صحت کیلئے 44 ارب سے زائد روپے رکھنے کی تجویز کی گئ ہے جب کے محکمہ آبپاشی کیلئے 52 ارب روپے ، داخلہ کیلئے 11 ارب رکھنے کی تجویزہے۔
اس بجٹ میں محکمہ بلدیات کیلئے 111ارب، ورکس اینڈ سروس کیلئے 109 ارب،صوبائی ترقیاتی منصوبےکیلئے 697ارب رکھنے کی تجویز ہے۔
زرائع کے مطابق غیر ترقیاتی بجٹ کی مد میں 1411 ارب رکھنے کی تجویز،محکمہ تعلیم کیلئےمجموعی طور پر 353ارب رکھنے کی تجویز ،صوبے میں امن و امان کیلئے 160ارب رکھنے کی تجویز ہے جب کے کراچی میگا منصوبے کیلئے 12 ارب رکھنے کی تجویز ہے۔
یہ پڑھیں : وقافی بجٹ: ترقیاتی منصوبوں کیلئے 1150 ارب کی تاریخی رقم مختص، دفاعی اخراجات میں بھی اضافہ
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








