پہلا روسی خام تیل بردار جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا
کراچی: پہلا روسی خام تیل بردار جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا۔
شپنگ ذرائع کے مطابق خال تیل لے کر روسی جہاز ’پیور پوائنٹ‘ کراچی بندرگاہ پہنچ گیا، 183 میٹر لمبے روسی جہاز پیور پوائنٹ میں 45 ہزار میٹرک ٹن تیل لدا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: روس ہمیں رعایت پر خام تیل فراہم کرے گا، مصدق ملک نے بلاول کے بیان کی تردید کردی
شپنگ ذرائع نے بتایا کہ روسی خام تیل کا جہاز کراچی پورٹ کی آئل پیئر 2 پر تیل ترسیل کرے گا اور جہاز کو آج ہی کراچی پورٹ کی برتھ پر لگا دیا جائے گا۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








