بدھ، 3-دسمبر،2025
بدھ 1447/06/12هـ (03-12-2025م)

یہ بجٹ نوجوانوں کے لئے تاریخی بجٹ ہے : وزیر اعظم

13 جون, 2023 11:53

اسلا م آباد : وزیر اعظم نے کہا ہے کہ بجٹ 24-2023نوجوان کی ترقی کاروبار اور روزگار کا تاریخی بجٹ ہے، نوجوان ملک کا مستقبل ہیں ۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ملک و قوم کی تعمیروترقی اور خوشحالی سے نیا اعتماد اور امید بحال کرنا ہوگی ، آئندہ مالی سال پاکستان اور عوام کی آمدن بڑھانے کا سال ثابت ہوگا۔

انھوں نے کہا کہ صنعت، زراعت، آئی ٹی، توانائی کے شعبوں میں ترقی اور معاشی استحکام کا بجٹ ہے،بجٹ میں نوجوانوں کو روزگار دینے والا کاروباری بنانے کے مواقع شامل ہیں۔

وزیراعظم نے مزید کہا کہ نوجوان کا مستقبل سنوارنا ہمیشہ کی طرح میری اولین ترجیح ہے، نوجوانوں کو ایک لاکھ لیپ ٹاپ، چھوٹے اور رعایتی قرض دے رہے ہیں ۔

یہ پڑھیں : رواں ماہ آئی ایم ایف سے معاہدے کیلئے پرامید ہیں:شہباز شریف

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔