بدھ، 3-دسمبر،2025
منگل 1447/06/11هـ (02-12-2025م)

کراچی: چائنہ پورٹ کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار

18 جون, 2023 13:43

کراچی: بوٹ بیسن چائنہ پورٹ کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں پولیس نے 2 ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق زخمی ملزمان کی شناخت راشد علی، محمد راشد کے نام سے ہوئی، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فون اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سوات میں فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔