بیرون ملک سوشل میڈیا پر قومی اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کرنے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ
لاہور: سوشل میڈیا کے ذریعے قومی سلامتی کے اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی، بیرون ملک مقیم سوشل میڈیا پر متحرک شرپسندوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے عادل راجہ کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کو ریڈ نوٹس جاری کرنے کی درخواست کردی ہے۔
ایف آئی اے کے مطابق عادل راجہ کو جلد گرفتار کرکے پاکستان لایا جائے گا، عادل راجہ کو اشتہاری قرار دیا جاچکا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ایف آئی اے نے پرویز الہیٰ کو دوبارہ حراست میں لےلیا
سوشل میڈیا پر شر انگیزی کرنیوالوں کیخلاف قانونی کارروائی کا لائحہ عمل تیار کیا جارہا ہے۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








