بدھ، 3-دسمبر،2025
منگل 1447/06/11هـ (02-12-2025م)

توشہ خان کیس: نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کل طلب کر لیا

22 جون, 2023 18:32

اسلام آباد: توشہ خان کیس میں نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کل طلب کر لیا۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو اس سے قبل گزشتہ روز بھی طلب کیا گیا تھا، چیئرمین پی ٹی آئی کو تمام متعلقہ دستاویزات ساتھ لانے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

نیب نوٹس میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو بطور وزیراعظم 108 تحائف ملے، چیئرمین پی ٹی آئی نے 58 تحائف حاصل کیے جو توشہ خانہ میں جمع نہیں کرائے۔

یہ بھی پڑھیں: سزا دینا عدلیہ کا کام ہے ہم صرف اپنا کام کرتے رہیں گے: چیئرمین نیب

نیب نوٹس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو موجودہ تحائف بھی ساتھ لانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔