بدھ، 3-دسمبر،2025
منگل 1447/06/11هـ (02-12-2025م)

کوئٹہ سے ملتان جانے والی مسافر بس میں آگ لگ گئی

25 جون, 2023 13:36

زیارت: کوئٹہ سے ملتان جانے والی مسافر بس میں آگ لگ گئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق بس کو زیارت کراس کے قریب آگ لگی، آگ لگنے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: روالپنڈی : گیس لیکیج کے باعث آگ لگ گئی، دو کم سن بچے جاں بحق، دو زخمی

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ بس مکمل طور جل کر مکمل خاکستر ہوگئی ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق تاحال آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں ہیں۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔