بدھ، 3-دسمبر،2025
منگل 1447/06/11هـ (02-12-2025م)

نواب شاہ کے قریب 2 مسافر کوچز میں تصادم، 8 مسافر جاں بحق، 39 زخمی

25 جون, 2023 13:41

نوابشاہ: دو مسافر بردار بسوں کی ٹکرکے نتیجے میں 8 مسافر جاں بحق اور 39 افراد زخمی ہو گئے۔

تیز رفتاری کے باعث پیش آنے والے واقعے میں زخمی افراد کو تعلقہ اسپتال دوڑ اور پیپلز میڈیکل اسپتال نوابشاہ منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ سے ملتان جانے والی مسافر بس میں آگ لگ گئی

پولیس کے مطابق متعدد زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔