بدھ، 3-دسمبر،2025
منگل 1447/06/11هـ (02-12-2025م)

عید الاضحٰی کے موقع پر 3 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

25 جون, 2023 13:45

لاہور: عید الاضحٰی کے موقع پر ریلوے انتظامیہ نے 3 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ریلوے انتظامیہ کے مطابق پہلی ٹرین 26 جون کو کوئٹہ سے پشاور براستہ ملتان، ساہیوال چلائی جائیگی۔

دوسری ٹرین 27 جون کو کراچی سے لاہور براستہ ملتان، فیصل آباد رات ساڑھے 8 پر چلے گی۔

یہ بھی پڑھیں: ٹرینوں کی بحالی میں ابھی کچھ وقت لگے گا : خواجہ سعد رفیق

ریلوے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تیسری ٹرین 3 جولائی کو لاہور سے کراچی براستہ فیصل آباد، ملتان صبح 11 بجے چلے گی۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔