منگل، 2-دسمبر،2025
منگل 1447/06/11هـ (02-12-2025م)

مریم اورنگزیب نے میوزک انڈسٹری کیلئے بڑی خوش خبری سنا دی

26 جون, 2023 15:37

اسلام آباد: وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے میوزک انڈسٹری کیلئے بڑی خوش خبری سنا دی۔

مریم اورنگزیب کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ پاکستان کی پہلی میوزک پالیسی کا ڈرافٹ تیار کر لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں فلم تیار کرنے والوں کو آمدن پر ٹیکس استثنیٰ حاصل ہوگا: مریم اورنگزیب

ان کا کہنا تھا کہ متعدد مراعات اور سہولیات سے میوزک انڈسٹری کو نئی زندگی ملے گی، نئی پالیسی سے کاپی رائیٹس سمیت انڈسٹری کو درپیش مسائل حل ہونگے۔

Catch all the انٹرٹینمنٹ News, بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔