منگل، 2-دسمبر،2025
منگل 1447/06/11هـ (02-12-2025م)

اینٹی کرپشن نے علی محمد خان کو دوبارہ گرفتار کرلیا

27 جون, 2023 18:44

پشاور: اینٹی کرپشن مردان نے سابق وفاقی وزیر علی محمد خان کو دوبارہ گرفتار کرلیا۔

اینٹی کرپشن ذرائع کے مطابق علی محمد خان کو اختیارات کے ناجائز استعمال پر گرفتار کیا گیا ہے، مختلف یونین کونسلز میں ترقیاتی کاموں میں اختیارات کے ناجائز استعمال پر انہیں حراست میں لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

علی محمد کی غیر قانونی بھرتیوں کے الزام میں آج اینٹی کرپشن عدالت نے ضمانت منظور کی تھی۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔