دولت پور بائی پاس پر تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی، 15 مسافر زخمی
قاضی احمد: دولت پور بائی پاس پر تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 15 مسافر زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے باعث زخمی مسافروں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ سے ملتان جانے والی مسافر بس میں آگ لگ گئی
موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ بارش کی وجہ سے پھسلن کے باعث حادثہ پیش آیا، مسافر بس وہاڑی سے کراچی جا رہی تھی۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








