باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
باجوڑ: سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کرتے ہوئے 3 انتہائی اہم مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 3 انتہائی اہم مطلوب دہشت گردوں کو انجام تک پہنچایا۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گردوں کا تعلق آئی ایس کے پی سے تھا۔
یہ بھی پڑھیں: بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ، تین فوجی جوان شہید
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ہلاک دہشت گرد شفیع اللہ پر 20 لاکھ روپے انعام بھی رکھا گیا تھا۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








