منگل، 2-دسمبر،2025
منگل 1447/06/11هـ (02-12-2025م)

لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار، اگلا ہدف اعتزاز احسن تھے

28 جون, 2023 14:58

لاہور: سابق گورنر لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل نے بتایا کہ گرفتار ملزم محسن عرف لمبا شوٹر ریکارڈ یافتہ ہے، ملزم نے سیاسی جماعت کے رہنما زبیر خان نیازی کے کہنے پر فائرنگ کی۔

یہ بھی پڑھیں: پی پی پی نے لطیف کھوسہ کے بعد اعتزاز احسن کی بھی رکنیت معطل کردی

کامران عادل نے کہا کہ 10 لاکھ روپے میں معاوضہ طے ہوا، ملزم ایک لاکھ روپے وصول کر چکا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ ،ڈرائيورزخمی

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے بتایا کہ ملزم کے مطابق ایڈووکیٹ اعتراز احسن کے گھر بھی فائرنگ کرنا تھی۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔