وزیرخارجہ بلاول بھٹو 4 روزہ دورے پر آج جاپان روانہ ہوں گے
اسلام آباد: وزیرخارجہ بلاول بھٹو 4 روزہ دورے پر آج جاپان روانہ ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو جاپانی ہم منصب سے وفود کی سطح پر مذاکرات کریں گے، وزیرخارجہ جاپان کے وزیراعظم اور مشیر قومی سلامتی سے بھی ملیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: وزیر خارجہ بلاول بھٹو عراق کے3 روزہ دورے پر بغداد پہنچ گئے
ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو ایشیائی ترقیاتی بینک انسٹیٹیوٹ سے خطاب بھی کریں گے، وزیرخارجہ اعلیٰ حکام، کاروباری اداروں کے سی ای او اور عہدیداروں سے ملاقات کرینگے۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








