نواز شریف کے دبئی میں قیام کی مدت میں اضافے کا امکان، اہم ملاقاتیں شیڈول
دبئی: سابق وزیراعظم نواز شریف کے دبئی میں قیام کی مدت میں اضافے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق نواز شریف نے دبئی میں اپنا قیام مزید ایک ہفتے بڑھا دیا ہے، نواز شریف کی ابھی متعدد اہم ملاقاتیں شیڈول ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: آصف زرداری کی دبئی میں نواز شریف سے ملاقات کا امکان
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی معاشی نظام کی بہتری کیلئے صلاح مشورے ہو رہے ہیں، دوست ممالک اور سرمایہ کار پاکستان میں سیاسی استحکام کے خواشمند ہیں۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








