منگل، 2-دسمبر،2025
منگل 1447/06/11هـ (02-12-2025م)

چودھری شجاعت حسین کی کیمپ جیل میں پرویز الہٰی سے ملاقات

02 جولائی, 2023 16:54

لاہور: چودھری شجاعت حسین کی کیمپ جیل میں پرویز الہٰی سے ملاقات، چودھری سالک اور چودھری وجاہت بھی ملاقات میں موجود تھے۔

ذرائع کے مطابق چودھری شجاعت نے پرویز الہٰی کی خیریت دریافت کی، ملاقات میں سیاسی حالات سے متعلق گفتگو بھی کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: ایف آئی اے نے چوہدری پرویز الہیٰ کو دوبارہ گرفتار کرلیا

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات سے قبل پرویز الہٰی کے چیک اپ کیلئے میڈیکل بورڈ کیمپ جیل آیا، ڈاکٹرز نے چودھری پرویز الہٰی کا طبی معائنہ کیا۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔