سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی: صادق سنجرانی کا عالمی پارلیمانوں سے رابطے کا فیصلہ
اسلام آباد: سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کے واقعے پر قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے عالمی پارلیمانوں سے رابطے کے لیے خط بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی پارلیمان، حکومت اور عوام واقعے پر شدید رنجیدہ ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر سویڈن حکومت کا بیان سامنے آگیا
ان کا کہنا تھا کہ سویڈن حکومت فوری ایکشن لے، آزادی اظہار رائے کی آڑ میں جذبات مجروح کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، نفرت انگیز حرکتیں بین الاقوامی قوانین کی بھی خلاف ورزی ہیں۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








