منگل، 2-دسمبر،2025
منگل 1447/06/11هـ (02-12-2025م)

پی ٹی آئی کراچی ڈویژن کی تنظیم تحلیل کردی گئی

02 جولائی, 2023 14:57

کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی ڈویژن کی تنظیم تحلیل کردی گئی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق نئے تنظیمی سیٹ اپ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی جانب سے صوبے میں پی ٹی آئی کی تنظیم نو کی منظوری دیدی گئی ہے۔

جنرل سکریٹری پی ٹی آئی سندھ علی پلھ نے کراچی کابینہ تحلیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کی رکنیت بحالی کا فیصلہ معطل

جنرل سکریٹری پی ٹی آئی سندھ کا کہنا تھا کہ جلد ہی پی ٹی آئی کراچی کی نئی کابینہ کا اعلان کیا جائیگا۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔