منگل، 2-دسمبر،2025
منگل 1447/06/11هـ (02-12-2025م)

رہنما پی ٹی آئی ذلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری

09 جولائی, 2023 15:52

لاہور: عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ذلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

ذرائع کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شبیر نے ذلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔

یہ بھی پڑھیں: الیکشن کمیشن کا عمران خان کی عدم پیشی پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا عندیہ

ذلفی بخاری کے خلاف تھانہ گولڑہ میں انسداد دہشتگردی سمیت مختلف دفعات پر مقدمہ درج ہے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔