محرم الحرام کی آمد، علامہ ساجد نقوی نے 28 رکنی اعلی سطحی کمیٹی تشکیل دیدی
محرم الحرام کی آمد، علامہ ساجد نقوی نے 28 رکنی اعلی سطحی کمیٹی تشکیل دیدی
محرم الحرام کی آمد کے موقع پر علامہ ساجد نقوی نے 28 رکنی اعلی سطحی کمیٹی تشکیل دیدی۔ کمیٹی ماہ مقدس میں اتحاد و وحدت کی فضا کو بہتر بنانے کے ساتھ وفاق و صوبائی حکومتوں سے مسلسل رابطے میں رہے گی۔
علامہ شبیر حسن میثمی کی زیر صدارت کمیٹی میں علامہ عارف واحدی، علامہ ناظر عباس تقوی، علامہ رمضان توقیر سمیت علماء، سکالرز اور وکلاء شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں ایام عزاء کے دوران کے الیکٹرک کی ہٹ دھرمی جاری ہے، ایم ڈبلیو ایم
کمیٹی ماہ محرم الحرام میں عوامی مشکلات کے ازالہ کیلئے ہمہ وقت تیار اور دستیاب ہوگی۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









