منگل، 2-دسمبر،2025
منگل 1447/06/11هـ (02-12-2025م)

چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

20 جولائی, 2023 11:44

اسلام آباد، انسداد دہشت گردی عدالت نےچیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نےتھانہ سی ٹی ڈی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔

یہ بھی پڑھیں غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری

عدالت نے کیس کی سماعت 22 اگست تک ملتوی کر دی۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔