پاکستان میں آئی ٹی برآمدات بڑھانے کیلئے حکومت کا بڑا اقدام
پاکستان میں آئی ٹی برآمدات بڑھانے کیلئے حکومت کا بڑا اقدام
پاک فوج کے تعاون سے وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تحت قومی آئی ٹی سیمینار کا انعقاد آج ہوگا۔سیمینار میں وزیراعظم، آرمی چیف، وفاقی وزرا ءاور صوبائی وزرائے اعلیٰ شرکت کریں گے۔
یہ خبر بھی پڑھیں چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
سیمینار کا بنیادی مقصد پاکستان میں آئی ٹی شعبے کی استعداد اور صلاحیتوں کو عالمی سطح پر اجاگر کرنا ہے۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.








