منگل، 2-دسمبر،2025
منگل 1447/06/11هـ (02-12-2025م)

توہین قرآن: مولانا فضل الرحمان کا اتوار کو احتجاجی مظاہروں کا اعلان

21 جولائی, 2023 18:00

کراچی: سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف سخت ردعمل دیتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے اتوار کو احتجاجی مظاہروں کا اعلان کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق جے یو آئی ایف کے زیر اہتمام سب سے بڑا مظاہرہ کراچی میں ہوگا، مولانافضل الرحمان احتجاجی مظاہرے میں شرکت کیلئے کراچی روانہ ہوگئے ہیں۔

ذرائع کہنا ہے کہ جے یو آئی کا احتجاجی مظاہرہ اتوار کو کراچی پریس کلب کے باہر ہوگا، مولانافضل الرحمان کراچی میں پارٹی رہنماؤں سےملاقاتیں کریں گے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔