انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا
کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے 66 پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 286 روپے 81 پیسے پر بند ہوا، جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے مہنگا ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 290 روپے پر فروخت ہوا۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










