منگل، 2-دسمبر،2025
منگل 1447/06/11هـ (02-12-2025م)

عدالت نے مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دے دیا

22 جولائی, 2023 12:58

لاہور، منی لانڈرنگ کیس میں ملوث مونس الہٰی کیخلاف گھیرا تنگ، عدالت نے اشتہاری قرار دے دیا۔

مونس الہٰی کیخلاف منی لانڈرنگ کے2مقدمات درج ہیں۔ مقدمے میں کہا گیا ہے کہ وہ اربوں روپے غیر قانونی طریقے سے ملک سے باہر لیکر گئے ۔

مونس الہٰی کو ملک سے فرار ہونے کے باعث اشتہاری قرار دیا گیا۔ اینٹی کرپشن سرکل پنجاب میں بھی مقدمہ درج کرلیا گیا۔

یہ بھی پڑیں کراچی ائیرپورٹ سے امارات فرار ہونے کی کوشش کرنیوالا مطلوب انسانی اسمگلر گرفتار

عدالت نےمونس الہٰی کی ٹریول ہسٹری، بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کرلیں۔ شناختی کارڈ، پاسپورٹ، بینک اکاؤنٹ اور تمام جائیداد کے منجمد ہونے کی کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔