آصف علی زرداری دبئی پہنچ گئے، اہم سیاسی ملاقاتیں متوقع
دبئی: سابق صدر آصف علی زرداری خصوصی طیارے سے دبئی پہنچ گئے۔
ذرائع کے مطابق سابق صدر کی دبئی میں اہم سیاسی ملاقاتیں متوقع ہیں، آصف علی زرداری چند دن دبئی میں قیام کے بعد وطن واپس آئیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہے:ڈائریکٹر آئی ایم ایف
دوسری جانب پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری لاڑکانہ سے خصوصی طیارے سے کراچی پہنچ گئے۔
بلاول بھٹو لاڑکانہ میں مفت گھر تقسیم کرنے کی تقریب میں شرکت کرنے کے لیے گئے تھے۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.







