منگل، 2-دسمبر،2025
منگل 1447/06/11هـ (02-12-2025م)

خیبرپختونخوا میں کانگو وائرس شدت اختیار کرگیا

22 جولائی, 2023 12:38

پشاور، خیبرپختونخوا میں کانگو وائرس شدت اختیار کرنے لگا۔ گزشتہ 24گھنٹوں میں 3مریضوں میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی،ترجمان حیات آباد میڈیکل کیمپلکس۔

ترجمان ایچ ایم سی کے مطابق تینوں مریض حیات آبادمیڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں وفاقی حکومت نے عوام پر بجلی بم گرادیا، بجلی 7 روپے 50 پیسے فی یونٹ مہنگی

ترجمان کے مطابق متاثرہ مریضوں کا تعلق کوہاٹ ،بٹ خیلہ اور باڑہ سے ہے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔